اننت ناگ:بارشوں کی وجہ سے ضلع اننت ناگ کے بیشتر مقامات پر پانی جمع ہونے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔قصبہ اننت ناگ کے خاص کر ،کے پی روڈ ،جنرل بس اسٹینڈ کے علاقوں میں ڈرینیج نظام مفلوج ہو گیا ہے ،جس کی وجہ سے آئے روز ان مقامات پر کافی پانی جمع ہو جاتا ہے،نتیجتا نہ صرف راہگیروں بلکہ ٹریفک کو بھی چلنے پھرنے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔
Water Logging In Anantnag بارش کے بعد اننت ناگ کے بیشتر مقامات زیرآب - k p road drains blocked
کشمیر کے بالائی علاقوں میں کل شام سے ہلکی برفباری ہوئی، وہی میدانی علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ ضلع اننت ناگ میں بارش ہونے سے کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب ہوئی ہے۔ Water Logging In Anantnag
water logging Occurred in Anantnag due to rainfall