اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ میں 'ایس پی اوز' کی بھرتی - ایس ایس پی اننت ناگ الطاف احمد خان

وادیٔ کشمیر کے دیگر حصوں کے مقابلے جنوبی کشمیر کو حساس ترین علاقہ تصور کیا جاتا ہے، اس کے باوجود ضلع اننت ناگ میں ایس پی او کی بھرتی عمل میں لائی گئی۔

اننت ناگ میں 'ایس پی اوز' کی بھرتی

By

Published : Oct 25, 2019, 11:16 PM IST

بھرتی کے دوران ضلع کے مختلف مقامات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جن میں خواتین کی اچھی خاصی تعداد بھی شامل تھیں۔

اننت ناگ میں 'ایس پی اوز' کی بھرتی
ایس ایس پی اننت ناگ الطاف احمد خان کے مطابق تین ہزار سے زیادہ نوجوانوں نے فارم داخل کیے تھے۔انہوں نے کہا کہ 'ضلع کے لیے 305 ایس پی اوز کی اسامیاں خالی ہیں۔'واضح رہے کہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیرکے بیشتر علاقوں میں فوج اور پولیس کی بھرتیاں عمل میں لائی گئی۔چند روز قبل سرینگر میں ٹیریٹوریل آرمی کے لیے بھرتی عمل میں لائی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details