جموں و کشمیر کے ضلع اننتناگ کے کوکرناگ ہانگل گنڈ نامی علاقے کے لوگ سڑک کی خستہ حالی کو لے کر گذشتہ 3 برس سے پریشان ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ 'انہیں رابطہ سڑک پر دھول اور مٹی کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'علاقہ میں گاڑیوں کی رش ہونے کی وجہ سے مذکورہ علاقہ کے لوگوں کو چلنے پھرنے میں کافی دکتوں کا سامنا کرنا پڈتا ہے۔ علاقہ کے بچوں خاص کر بزرگوں کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڈتا ہے۔ اگرچہ گذشہ 3 سالوں سے مقامی لوگوں نے کئی بار پی ایم جی ایس وائی دفتر کے چکر کاٹے تاہم علاقہ کی کثیر آبادی کی مشکلات کا ازالہ نہ ہو سکا۔
ہانگل گنڈ: رابطہ سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان - bad condition of the road
ہانگل گنڈ کوکرناگ علاقے میں گاڑیوں کی رش ہونے کی وجہ سے مذکورہ علاقہ کے لوگوں کو چلنے پھرنے میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ہانگل گنڈ: رابطہ سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: ناگندر وائلو کے لوگ رابطہ سڑک سے محروم
انہوں نے یقین دلایا کہ علاقہ کے لوگوں کے ساتھ افہام و تفہیم سے معاملہ سلجھا کر مذکورہ علاقوں میں بہت جلد میکڈا مائزیشن کا کام عمل میں لایا جائے گا۔