اننت ناگ:ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے پنچایت سکریٹری پنچایت حلقہ اکنگام، بی، بلاک اچھہ بل کو معطل کر دیا۔جاری کردہ حکم کے مطابق، پنچایت سکریٹری کو بدانتظامی اور ڈیوٹی میں کوتاہی کی وجہ سے زیر التواء انکوائری کے تحت معطل کیا گیا ہے۔Panchayat Secretary Suspended
دریں اثناء ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس معاملے کی تفصیلی انکوائری کریں اور 15 دنوں کے اندر اس سلسلے میں تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔
Panchayat Secretary Suspended: اننت ناگ میں پنچایت سکریٹری معطل - dr piyush singla latest news
ڈی سی اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے آج پنچایت سکریٹری پنچایت حلقہ اکنگام بی، بلاک اچھہ بل کو معطل کر دیا۔ حکمنامے کے مطابق ڈیوٹی میں کوتاہی برتنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔Panchayat Secretary Suspended
اننت ناگ میں پنچایت سکریٹری معطل