پہلگام: معروف سیاحتی مقام پر رواں موسم کی پہلی برفباری - snowfall-of-the-current-season-at-a-well-known-tourist-destination
وادی کے دیگر سیاحتی مقامات کی طرح اننت ناگ کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ پہلگام میں آج رواں موسم کی پہلی برفباری ہوئی۔
پہلگام: معروف سیاحتی مقام پر رواں موسم کی پہلی برفباری
وادی کے میدانی علاقوں میں بارشیں جب کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے..
وادی کے دیگر سیاحتی مقامات کی طرح اننت ناگ کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ پہلگام میں آج رواں موسم کی پہلی برفباری ہوئی۔
- یہ بھی پڑھیں:’امیت شاہ کے دورے سے قبل 700کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا‘
- اننت ناگ: سنتھن ٹاپ پر برفباری کے سبب دو افراد ہلاک
- برفباری کے سبب شاہراہ بند، سینکڑوں گاڑیاں درماندہ
ادھر انتظامیہ کی جانب سے شدید برفباری کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے عملہ اور مشنریز کو متحرک کیا گیا ہے۔ تاکہ عام عوام اور سیاحوں کو کسی طرح کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے.