اردو

urdu

ETV Bharat / state

Non Local Arrested: اننت ناگ میں غیر مقامی شخص پستول سمیت گرفتار - ای ٹی وی بھارت

بجنور اترپردیش سے تعلق رکھنے والے ایک غیر مقامی شخص کی تحویل سے پستول اور ایک میگزین برآمد Pistol and Magazine Recovered کرکے اننت ناگ پولیس نے اسے گرفتار Non Local Arrested کر لیا۔

Non local held alonog with pistol: اننت ناگ میں غیر مقامی شخص پستول سمیت گرفتار
Non local held alonog with pistol: اننت ناگ میں غیر مقامی شخص پستول سمیت گرفتار

By

Published : Nov 29, 2021, 3:58 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں پیر کی دوپہر ایک غیر مقامی شخص کی تحویل سے ایک پستول اور میگزین بر آمد Pistol and Magazine Recoveredکرکے اسے گرفتار Non Local Arrestedکر لیا۔

گرفتار کیے گئے غیر مقامی شخص کی شناخت ریاست اتر پردیش کے فرید پور، بجنور سے تعلق رکھنے والے پرویز سلمانی ولد شمیم سلمانی کے طور پر ہوئی ہے۔

پرویز سلمانی گزشتہ کئی برسوں سے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں نائی کی دکان چلا رہا تھا اور گوری ون، بجبہاڑہ میں کرایہ کے کمرہ ایک کمرے میں رہائش پذیر تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پرویز کے سیلون کی تلاشی کے دوران ایک پستول اور ایک میگزین برآمد Pistol and Magazine Recoveredکیا گیا۔

اننت ناگ پولیس نے پرویز Non Local Arrestedکو گرفتار کرکے معاملہ کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details