لوگوں کا الزام ہے کہ اس کمپلیکس پر ایک بھاری رقم خرچ کی گئی لیکن اس سے یہاں کے تاجر اور بے روزگار طبقے کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو سکا۔ لوگوں نے علاقے میں جموں و کشمیر بینک کی برانچ کے قیام کو لے کر بھی اپنے مطالبات دہرائے ہیں۔
اننت ناگ: دکانیں عوام کو وقف نہیں کی گئیں - people are not happy
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اترسو شانگس میں کئی برس قبل محکمہ دیہی ترقیات کی جانب سے ایک شاپنگ کمپلیکس تعمیر کیا گیا تھا۔ تاہم طویل عرصہ گزرنے کے باوجود شاپنگ کمپلیکس کو عوام کے نام وقف نہیں کیا گیا۔
دوکانیں عوام کو وقف نہیں کی گئیں
دوکانیں عوام کو وقف نہیں کی گئیں
عوام کے مطابق کئی بار سیاسی حلقوں کی جانب سے اترسو میں بینک کی شاخ قائم کرنے کا وعدہ تو کیا گیا ہے تاہم ابھی تک یہ وعدہ وفا نہیں ہو سکا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 9:08 PM IST