کوکرناگ:اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے بدہاڑ علاقے سے بہنے والے نالہ برنگی سے آج شام ایک نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ نالہ میں چند مقامی افراد نے ایک نو زائد بچے کی لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔
Dead Body of Baby Found in Kokernag: کوکرناگ میں نو زائیدہ بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد - نو زائیدہ بچے کی لاش برآمد
ضلع اننت ناگ کے بڈر کوکرناگ علاقے میں برنگی نالہ سے ایک نو مولود بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر قانونی کارروائی شروع کی۔Dead Body Of Baby Found in Kokernag
کوکرناگ میں نو زائیدہ بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد