اننت ناگ:پی ڈی پی صدر و جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ نے سرینگر سرکاری رہائش گاہ کے بعد اننت ناگ میں بھی سرکاری رہائش گاہ کو خالی کر دیا۔ محبوبہ مفتی سمیت کئی سیاسی لیڈروں کو حکام نے سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔Mehbooba mufti Vacates Govt Residence in Anantnag
Mehbooba Mufti Anantnag Residence محبوبہ مفتی نے اننت ناگ میں سرکاری رہائش گاہ بھی خالی کردی - سرکاری رہائش گاہ محبوبہ مفتی
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جمعرات کے روز اننت ناگ میں سرکاری رہائش گاہ کو خالی کردیا۔ بتادیں کہ محکمہ جائیداد نے محبوبہ مفتی سمیت کئی سیاسی لیڈران کو اننت ناگ کے کھنہ بل علاقہ میں سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔Mehbooba mufti Vacates Govt Residence in Anantnag
Etv Bharat
واضح رہے کہ محبوبہ مفتی نے 28 نومبر کو سرینگر کے گُپکار میں الاٹ سرکاری رہائش گاہ "فیئر ویو" کو خالی کر دیا تھا اور وہ سرینگر کے مضافاتی علاقہ کھمبر اپنی ہمشیرہ کے مکان میں منتقل ہوئی تھی۔Mehbooba Mufti srinagar Residence