اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ میں ایک شخص دریا میں ڈوب کر ہلاک - vaishiv river

متوفی شخص کی شناخت عبدالقیوم گنائی ولد ثناءاللہ گنائی کے طور پر ہوئی ہے۔

man drowns to death in anantnag
اننت ناگ میں ایک شخص دریا میں ڈوب کر ہلاک

By

Published : Jun 9, 2020, 9:21 AM IST

جموں وکشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے لکٹی پورہ بجبہاڑہ علاقہ میں ویشو دریا میں ڈوب کر ایک مقامی شخص ہلاک ہوگیا۔
مذکورہ 35 سالہ شخص کے پاؤں پھسلنے کی وجہ سے وہ ویشو دریا میں گرگیا اورڈوب گیا۔ اس کی شناخت عبدالقیوم گنائی ولد ثناءاللہ گنائی کے طور پر ہوئی ہے۔

مقامی لوگوں کی مدد سے کافی دیر بعد لاش کو دریا سے بازیاب کر کے نزدیکی ہسپتال لے جایا گیا جہاں طبی و قانونی لوازمات کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لئے لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details