اردو

urdu

ETV Bharat / state

Male Dead Body Found in Verinag Anantnag: ویری ناگ میں معذور شخص کی لاش بر آمد - شمسی پورہ اننت ناگ

جنوبی کشمیر South Kashmir کے اننت ناگ ضلع کے ویری ناگ علاقے میں دماغی طور پر معذور شخص کی لاش بر آمد ہونے کے سبب سنسنی کا ماحول پیدا ہوگیا۔ Male Dead Body Found in Verinag Anantnag

Male Dead Body Found in Verinag Anantnag
Male Dead Body Found in Verinag Anantnag

By

Published : Feb 13, 2022, 4:02 PM IST

ویری ناگ میں دماغی طور پر معذور شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔


ویری ناگ میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب یہاں 41 سالہ نثار احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکن شمسی پورہ اننت ناگ Shamsipura Anantnag News کی لاش پنژو پل کے نزدیک پُراسرار حالت میں بر آمد کی گئی۔

مذکورہ شخص گزشتہ کئی روز سے گھر سے لاپتہ ہوا تھا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی پوری کی۔

پولیس پارٹی موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا، جس کے بعد پولیس کی جانب سے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس ضمن میں پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details