تفصیلات کے مطابق بی ڈی سی چیرمین بشیر احمد کے ہمرہ پنچوں اور سر پنچوں نے آج دوشنی پورہ کے بلاک ڈیولوپمنٹ آفس دفتر کے سہن میں خاموشی احتجاج کرکے انتظامیہ سے ملازمین عملا بڑاھانے کی مانگ کی ہے۔
'اننت ناگ کے دوشنی پورہ بلاک میں ملازمین کی کمی' - kashmir employees
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دوشنی پورہ میں سرپنچوں اور پنچوں نے انتظامیہ کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔
اننت ناگ کے دوشنی پورہ بلاک میں ملازمین کی کمی
احتجاجیوں کی مانگ ہے کہ ان کے بلاک میں ملازمین کی کمی ہے اور بلاک میں ملازمین کی عملا بڑھایا جائے، تاکہ ان کےکام جلدی سے ہو جائے۔
ای ٹی وی بھارت ذرائع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں زیادہ تر بلاک دفاتر اس وقت بے سر ہیں جبکہ دیگر دفاتر کے بی ڈی اوز کو اضافی چارجز دیئے گئے ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ٹھیکیداروں سمیت لوگوں میں پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے کیونکہ ان کی فائلیں زیر التواء رہتی ہیں۔