اردو

urdu

کشمیر: پابندئ وقت پر ورکشاپ

ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ کے وومنز ڈگری کالج میں وقت کی اہمیت اور وقت کی پابندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

By

Published : Apr 6, 2019, 11:44 AM IST

Published : Apr 6, 2019, 11:44 AM IST

متعلقہ تصویر

اس موقع پر کالج کے پرنسپل جی آر وانی کے علاوہ کالج پروفیسرز اور کثیر تعداد میں طالبات موجود تھیں۔

ورکشاپ کے دوران وقت کی اہمیت اور وقت کی پابندی پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور طالبات نے وقت کی پابندی کی افادیت سے حاضرین کو روشناس کرایا۔

متعلقہ ویڈیو

بہترین تقریر کرنے والی طالبات کو ورکشاپ کے آخر میں انعامات سے نوازا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details