گرفتار شدہ عسکریت پسند کی شناخت وکیل احمد بٹ ولد نظر احمد بٹ کے طور پر ہوئی ہے جبکہ اس کے معاون کی شناخت اقراء، سائمہ اور عمر کے طور پر کی گئی ہے۔
سرینگر سے عسکریت پسند گرفتار - لشکر طیبہ تنظیم
جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر سے ایک عسکریت پسند اور اس کے تین معاون کو گرفتار کیا گیا ہے۔
علامتی تصویر
وکیل احمد بٹ کا تعلق جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے پزلپورہ سے ہے اور وہ لشکر طیبہ سے وابستہ ہیں۔
سکیورٹی فورسز نے انہیں سرینگر سے گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ایک پستول اور ایک گرینیڈ برآمد کیا گیا ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 11:56 PM IST