اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی ٹیم ایس او جی، سکیورٹی فورسز اور سی آر پی ایف نے دربگام پریچھار گاؤں کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کر دی۔
تلاشی کاروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کر دی، جو تصادم میں تبدیل ہوا۔ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔
آخری اطلاعات موصول تک تصادم جاری ہے۔
کشمیر: دربگام میں تصادم، 2 عسکریت پسند ہلاک - عسکریت پسندوں کی موجودگی
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام پریچھار گاؤں میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے مابین جاری تصادم میں 2عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
فائل فوٹو
ادھر اننت ناگ کے کوکر ناگ علاقے میں بھی عسکریت پسندوں اور فورسز کے مایبن فائرنگ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
Last Updated : Nov 25, 2019, 8:01 PM IST