'آزادی کا امرت' اور 'وجے دیوس' کے سلسلے میں سرینگر سے لداخ تک موٹر سائیکل ایکسپیڈیشن آج اختتام پذیر ہوگیا۔
اننت ناگ: کرگل موٹر سائیکل ایکسپیڈیشن اختتام پزیر فوج کی چنار کارپس کی جانب سے منعقدہ اس ایکسپیڈیشن کے دوران کرگل وار میموریل کے موقع پر شہیدوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا جب کہ واپسی پر اننت ناگ ہائی گراؤنڈ میں بائکرس کا والہانہ استقبال کیا گیا۔
اننت ناگ: کرگل موٹر سائیکل ایکسپیڈیشن اختتام پزیر ایکسپیڈیشن کے دوران عوام کو کووڈ سے محفوظ رہنے کے لئے پیغامات بھی دیئے گئے۔
اننت ناگ: کرگل موٹر سائیکل ایکسپیڈیشن اختتام پزیر واپسی پر فوج کے لائٹ ایئر ڈیفینس کے کمانڈنگ افسر کرنل دیرج، ڈائریکٹر ساؤتھ کیمپس کشمیر یونیورسٹی ڈاکٹر اعجاز احمد اور اے سی آر اننت ناگ سید یاسر کے علاوہ دیگر افسران اور متعلقین نے بائکرس کا خیر مقدم کیا اور ہاٹ گراؤنڈ میں خصوصی تقریب کے دوران انہیں اسناد نوازا گیا۔
اننت ناگ: کرگل موٹر سائیکل ایکسپیڈیشن اختتام پزیر یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں شرعی قانون نافذ کرنے کے بیان پر محبوبہ مفتی کا خلاصہ
اس موقع پر ہائی گراؤنڈ اننت ناگ میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں اسکولی طلباء نے شرکت کی اور رنگارنگ پروگرام دکھائے۔