اردو

urdu

ETV Bharat / state

Darakhshan Andrabi visits Aishmuqam Shrine درگاہوں میں زائرین کی سہولیات کیلئے وقف بورڈ سنجیدہ، درخشاں اندرابی - jk waqf board chairperson Darakhshan Andrabi

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج اننت ناگ کے مشہور درگاہ سخی زین الدین ولی رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری دی۔ موصوفہ نے عوامی وفد سے بھی ملاقات کی۔ Darakhshan Andrabi visits Aishmuqam Shrine

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 29, 2022, 6:08 PM IST

اننت ناگ:جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے ضلع اننت ناگ کے عیشمقام میں قائم سخی زین الدین ولی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ پر حاضری دی اور درگاہ کے انتظامیہ کا جائزہ لیا۔ Darakhshan Andrabi visits Aishmuqam Shrine

درخشان اندرابی نے عیشمقام درگاہ انتظامیہ کا جائزہ لیا
موصوفہ کے ہمراہ بی جے پی کے ضلع صدر وجاہت و دیگر کئی رہنما اور وقف بورڈ سے وابستہ افسران شریک تھے۔اس دوران عوامی وفد نے اندرابی سے ملاقات کی اور درگاہ سے منسلک مسائل و مطالبات کو ان کے سامنے اجاگر کیے۔ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے یقین دہانی کی کہ وقف بورڈ درگاہوں میں زائرین کی ہر ضروری سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے سنجیدہ ہے، تاکہ زائرین کو کسی بھی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details