اننت ناگ:ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے حکم دیا کہ شاملات اراضی پر غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عمارت کو محکمہ تعلیم کو منتقل کیا جائے۔
تحقیقات میں پتہ چلا تھا کہ ایک لمبردار نے ذاتی مفاد کے خاطر سرکاری کہچرائی اراضی کے ایک حصہ پر قبضہ کر لیا تھا اور مذکورہ اراضی پر غیر قانونی طور پر عمارت تعمیر کر دی تھی، پھر وہی عمارت ایک سرکاری محکمے کو کرائے پر دی گئی تھی۔
Illegal Property Transferred To Govt Dept: اننت ناگ میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ عمارت سرکاری محکمہ کو منتقل - اہم خبر اننت ناگ
ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے کہچرائی اراضی پر غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عمارت کو محکمہ تعلیم کو منتقل کرنے کے احکمات صادر کیے ہیں۔ Illegal Property Transferred To Govt Dept
اننت ناگ میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ عمارت کو سرکاری محکمہ کو منتقل
مزید پڑھیں:
ڈاکٹر سنگلا نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے عمارت کو محکمہ تعلیم کو منتقل کرنے کا حکم دیا۔ مزید لمبردار کو حاصل کردہ کرایہ زمین کی آمدنی کے بقایا جات کے طور پر وصول کیا جائے گا۔ وہیں لمبردار کو برطرف کر دیا گیا ہے۔