کوکرناگ میں طبی عملہ پر حملہ - کوکرناگ کے تھانہ میں رپورٹ درج
ٹیم کوروناوائرس کے لئے مقامی لوگوں سے نمونے حاصل کرنے کی غرض سے علاقے کا دورہ کررہی تھی۔
![کوکرناگ میں طبی عملہ پر حملہ کوکرناگ میں طبی عملہ پر حملہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8455502-1070-8455502-1597678344093.jpg)
کوکرناگ میں طبی عملہ پر حملہ
جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے واتناڈ کوکرناگ میں مقامی لوگوں نے آج سہ پہر محکمہ صحت میں کام کر رہے ہیلتھ ورکروں کی ایک ٹیم پر حملہ کیا۔ مذکورہ ٹیم کوروناوائرس کے لئے مقامی لوگوں سے نمونے حاصل کرنے کی غرض سے علاقے کا دورہ کررہی تھی جنہیں علاقہ کے کچھ شر پسند عناصر نے بے دردی سے پیٹا۔
Last Updated : Aug 17, 2020, 9:07 PM IST