تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں واقع شیر باغ تھانے پر گرینیڈ حملہ کیا اور بعد میں فائرنگ بھی کی۔ تاہم اس حملے میں کسی بھی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
Anantnag Grenade Attack: پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ - سیکورٹی فورسز اور پولیس مفرور حملہ
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شرباغ پولیس چوکی پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے شام کے اوقات میں گرینیڈ حملہ کردیا۔
![Anantnag Grenade Attack: پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ grenade attack on police station in anantnag](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12942873-14-12942873-1630512337950.jpg)
Anantnag Grenade attack: پولیس چوکی پر گرنیڈ حملے
ویڈیو
پولیس کے مطابق اس حملے میں اگرچہ کوئی نقصان نہیں ہوا ہے، تاہم سکیورٹی فورسز اور پولیس، مفرور حملہ آوروں کا سراغ لگانے کی کوشش میں ہے۔ جب کہ حملے کے فوری بعد پورے علاقے کا محاصرہ کرلیا گیا اور حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کردی گئی ہے'۔ پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے'۔
Last Updated : Sep 1, 2021, 9:59 PM IST