سنگم بجبہاڑہ میں فورسز پر عسکریت پسندوں کی جانب سے گرینیڈ داغا گیا، تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
بدھ کی شام مشتبہ عسکریت پسندوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سنگم کے علاقے میں فورسز کی مشترکہ ٹیم پر دستی بم سے حملہ کیا، تاہم اس واقعے کے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔