اردو

urdu

By

Published : Nov 7, 2020, 8:33 PM IST

ETV Bharat / state

اننت ناگ: پولیس چوکی پر گرینیڈ سے حملہ

دھماکے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Grenade_attack
گرنیڈ حملے

عسکریت پسندوں نے شام کے اوقات میں پولیس چوکی بس اسٹینڈ اننت ناگ پر گرینیڈ حملہ کیا۔ تاہم گرینیڈ پولیس چوکی کے صحن میں پھٹ گیا۔ جس کی وجہ سے پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

گرنیڈ حملے

دھماکے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔ دریں اثناء پولیس اور سکیورٹی افواج کی بھاری تعداد جائے واردات پر پہنچ گئی ہے اور مفرور حملہ آور عسکریت پسندوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: نامساعد حالات میں صداقت پر مبنی رپورٹنگ کرنے والے نذیر مسعودی

ABOUT THE AUTHOR

...view details