تفصیلات کے مطابق لیسو لارنو کی بیس سالہ لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے گھر میں زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کرنا چاہا، تاہم گھر والوں نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے اسے لارنو کے پرائمری ہیلتھ سینٹر میں داخل کرایا۔
بیس سالہ لڑکی کی خود کشی کی کوشش - JK News
حلقہ انتخاب کوکرناگ کے لارنو علاقہ میں ایک لڑکی نے کوئی زہریلی شے کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔
خود کشی کی کوشش
جہاں سے لڑکی کو ضلع کے گورنمنٹ میڈیکل کالج منتقل کیا گیا۔ جہاں پر مذکورہ لڑکی کا علاج ومعالجہ آخری اطلاع ملنے تک جاری تھا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔