اردو

urdu

ETV Bharat / state

چار سالہ کمسن بچہ چشمہ میں ڈوب کر ہلاک - چار سالہ کمسن بچہ چشمہ میں ڈوب کر ہلاک

حادثہ کے فوراً بعد مقامی لوگوں نے بچاؤ کاروائی شروع کی اور کچھ دیر بعد مزمل کو چشمہ سے بازیاب کرکے سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا۔ تاہم ڈاکٹرس نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

anantnag
anantnag

By

Published : Oct 26, 2020, 9:15 PM IST

ضلع اننت ناگ کے پنچپورہ علاقہ میں حادثاتی طور ایک چار سالہ کمسن لڑکا چشمہ میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنچپورہ آستان محلہ کا رہنے والا مزمل احمد شیخ ولد غلام حسن شیخ اس وقت ڈوب کر ہلاک ہو گیا جب وہ سائیکل چلانے کے دوران چشمہ کے اندر گر گیا۔

چار سالہ کمسن بچہ چشمہ میں ڈوب کر ہلاک

حادثہ کے فوراً بعد مقامی لوگوں نے بچاؤ کاروائی شروع کی اور کچھ دیر بعد مزمل کو چشمہ سے بازیاب کرکے سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا۔ تاہم ڈاکٹرس نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیے
اونتی پورہ تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک

اس حادثہ کے بعد علاقہ میں ماتم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details