جنوبی کشمیر(South Kashmir) کے اننت ناگ ضلع(Anantnag) میں جمعرات کی شام ایک کار اور ٹپر کے درمیان ٹکر ہونے سے چار افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین لوگوں کا تعلق بہار(Bihar) سے ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شنکر پورہ ۔ ڈورو شاہ آباد(Dooru Shahabad) کے قریب ٹپر زیر نمبر (JK03E-7521) اور پرائیویٹ کار زیر نمبر (DL7CF-4775) میں ٹکر ہوا، جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیں: Road Accident in Auraiya: اوریا سڑک حادثے میں تین ہلاک