اردو

urdu

ETV Bharat / state

Accident In Bejbehara بجبہاڑہ سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی - ایکسیڈنٹ نیوز کشمیر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔Accident In Bejbehara

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 17, 2022, 7:50 PM IST

اننت ناگ:تفصیلات کے مطابق کرکدل بجبہاڑہ میں دو بسوں کے درمیان ٹکر ہونے سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کی شناخت محمد عبداللہ کمار ولد عبدالحد کمار ساکن وپزان، نیشا روحیل ولد روحیل احمد ساکن واگہامہ، شہزادہ اختر زوجہ ماجد محی الدین ساکن بانڈر پورہ اور سحر اشفاق ولد محمد اشفاق ساکن واگہامہ کےطور پر ہوئی ہے۔Four person injured in Bejbehara Accident

زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:Road Accident In Kishtwar کشتواڑ میں سڑک حادثہ، چار خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک

واضح رہے کہ گزشتہ روز سرحدی ضلع کشتواڑ کے مروہ علاقہ میں ایک سومو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔ حادثہ میں 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ ،ایل جی منوج سنہا سمیت مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں نے حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ Road Accident In Kishtwar

ABOUT THE AUTHOR

...view details