اردو

urdu

ETV Bharat / state

فوڈ سیفٹی محکمہ نے بازاروں کا دورہ کیا - jammu and kashmir

جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ میں محکمہ فوڈ سیفٹی نے عیدالفطر کے مدنظر مختلف بازاروں کا دورہ کیا ۔

فوڈ سیفٹی محکمہ نے بازاروں کا دورہ کیا

By

Published : Jun 2, 2019, 11:32 AM IST

افسران نے بازاروں میں خوردنی اشیا کی قیمتوں کی جانچ کی ۔

جن دکانوں پر قیمتیں زیادہ پائی گئیں انہیں متنبہ کرکے چالان کیا گیا۔

چیکنگ ٹیم کی قیادت محکمہ فوڈ سیفٹی کے ضلع افسر ضمیر احمد، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو یاسر احمد اور محکمہ خوراک کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر منظور احمد نے کیا۔

چیکنگ کے دوران کئی دکانداروں سے غیر معیاری اشیاء ضبط کی گئی۔جبکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں سے ہزاروں روپئے جرمانہ وصول کئے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details