جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے دلوچھ قاضی گنڈ میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب یہاں گولیوں کی آواز سنائی دی۔ علاقہ میں سی آر پی کی نفری تعینات رہتی ہے جو شاہراہ کی نگرانی کرتے ہیں۔ خبر پھیلتے ہی فوج، پولیس اور سی آر پی جائے موقع پر پہنچی اور حالات کا جائزہ لیا۔
دلوچھ قاضی گنڈ میں فائرنگ جیسی آواز سے افراتفری
خبر پھیلتے ہی فوج، پولیس اور سی آر پی جائے موقع پر پہنچی اور حالات کا جائزہ لیا۔
دلوچھ قاضی گنڈ میں فائرنگ جیسی آواز سے افراتفری
اس بیچ پولیس نے فائرنگ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دراصل ماروتی گاڑی میں سائلنسر لگا تھا جس سے نکلنی والی آواز گولیوں کی آواز سے ملتی ہے۔