اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ کے سرنل علاقے میں فائرنگ - سرنل علاقے میں فائرنگ

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سرنل علاقے میں فائرنگ سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Jan 13, 2020, 1:26 PM IST

اطلاعات کے مطابق علاقے میں فائرنگ کی آواز سنی گئی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق علاقے میں عسکریت پسند موجود ہو سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details