اننت ناگ:جموں و کشمیر میں بھی عید الاضحیٰ جوش وخروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جنوبی ضلع اننت ناگ میں بھی عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ اننت ناگ میں سب سے بڑی تقریب عید گاہ اشاجی اور باغ نوگام میں ہوئی جہاں پر ہزاروں فرزندان توحید نے اللہ کی بارگاہ میں سر بسجود ہوئے اور نماز عید الاضحیٰ ادا کی۔ Eid Ul Adha in Anantnag
یہ بھی پڑھیں: