اردو

urdu

ETV Bharat / state

Traffic Jam in Anantnag: اننت ناگ میں ٹریفک جامنگ سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری - اننت ناگ کی خبر

کونسل کے صدر بلال احمد شاہ کے مطابق گورنمنٹ میڈیکل کالج اور مٹرنٹی ہسپتال کے راستوں پر بنا خلل ٹریفک Traffic Jam کی آمدو رفت کو یقینی بنانے اور ٹریفک جامنگ سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ Traffic Management in Anantnag اور پولیس Anantnag Police کی جانب سے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی گئی ہے۔

اننت ناگ میں ٹریفک جامنگ سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری
اننت ناگ میں ٹریفک جامنگ سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری

By

Published : Dec 9, 2021, 2:13 PM IST

اننت ناگ ضلع صدر مقام کی اندرونی رابطہ سڑکوں سے ٹریفک کی بدنظمی کو ختم کرنے کی غرض سے میونسپل کونسل کی جانب سے Traffic Management in Anantnag اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ۔

کونسل کے صدر بلال احمد شاہ کے مطابق گورنمنٹ میڈیکل کالج اور مٹرنٹی ہسپتال کے راستوں پر بنا خلل ٹریفک کی آمدو رفت کو یقینی بنانے اور ٹریفک جامنگ سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی گئی ہے جبکہ عوام کو اس حوالے سے تعاون فراہم کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔

اننت ناگ میں ٹریفک جامنگ سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری

یہ بھی پڑھیں :Multi Level Car Parking in Anantnag: اننت ناگ میں ملٹی لیول کار پارکنگ کا افتتاح

شاہ نے قصبہ کے اکثر اندونی سڑکوں کو دو حصوں میں تقسیم کر کے دوطرفہ ٹریفک کو بنا خلل چلنے کی کوشش کو وقت کی اہم ضرورت بتاتے ہوئے کہا کہ اننت ناگ کے اندرونی سڑکوں کو کشادہ کرنے کے لئے ابھی تک کوئی جامعہ پروگرام نہیں بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ بیماروں اور اسکولی بچوں کو بھی ٹریفک جام سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ جس کو دیکھتے قصبہ کے اکثر سڑکوں پر ٹریفک کونز cones لگائے جا رہے ہیں۔ وہی عام لوگوں نے کوشش کی کافی سراہنا کی ہے


ABOUT THE AUTHOR

...view details