اننت ناگ:سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، اننت ناگ پولیس نے بجبہاڑہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا۔گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے ممنوعہ آشیاء برآمد کیا گیا۔
Drug Peddler Arrested اننت ناگ میں ڈرگ مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری - منشیات کا استعمال کشمیر میں
بجبہاڑہ پولیس نے ایک ایک ناکے چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ منشیات فروش کے قبضے سے 5 کلو گرام چرس جیسا مواد برآمد کیا گیا ہے۔
اننت ناگ میں ڈرگ مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری
Published : Oct 28, 2023, 8:26 PM IST
مزید پڑھیں:
- کٹھوعہ میں دو منشیات فروش گرفتار نشہ آور مواد کے ساتھ گرفتار، پولیس
- پلوامہ میں کدل فاؤنڈیشن کی جانب سے منشیات مخالف ریلی کا انعقاد
پولیس نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولس اسٹیشن بجبہاڑہ میں مذکوہ شخص کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا اور اس حوالے سے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔