اردو

urdu

ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار - etv bharat news

پولیس نے چار کلو گرام پسی ہوئی بھنگ کے ساتھ منشیات فروش گرفتار کیا ہے۔

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

By

Published : Dec 20, 2020, 3:24 PM IST

اونتی پورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے آج اونتی پورہ کے مضافاتی گاؤں بیگ پورہ میں ایک منشیات فروش کو چار کلو گرام پسی ہوئی بھنگ کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ناکہ پارٹی کو ایک شخص کو مشکوک حالت میں گھومتے ہوئے دیکھا اور جب اسکی تلاشی لی گئی تو اسکے قبضے سے چار کلو گرام پسی ہوئی بھنگ برآمد ہوئی پولیس نے فوری طور پر منشیات فروش گرفتار کر کے اسکے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کیا ہے۔

منشیات فروش کی شناخت بیگ پورہ اونتی پورہ کے رہنے والے غلام محی الدین وانی کے بطور ہوی ہے ۔


اونتی پورہ پولیس کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف جنگ جاری رکھی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details