اردو

urdu

ETV Bharat / state

Drive Against Poppy Cultivation: ترال میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم

جموں و کشمیر کے ترال میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم چلائی گئی۔ اس دوران علاقے میں مختلف جگہوں پر پوست کی کاشت کو تباہ کیا گیا۔Drive Against Poppy Cultivation

Drive Against Poppy Cultivation: ترال میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم
Drive Against Poppy Cultivation: ترال میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم

By

Published : May 15, 2022, 10:50 PM IST

ترال: معاشرے سے منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے محکمہ مال، ایکسائز اور پولیس کی جانب سے پوست کی کاشت کے خلاف مہم چلائی گئی۔ اس دوران علاقے میں مختلف جگہوں پر پوست کی کاشت کو تباہ کیا گیا۔ یہ مہم نائب تحصیلدار ڈاڈہ سرہ محمد ایوب اور ایس ایچ او ترال منیر احمد کی نگرانی میں چلائی گئی، جس دوران ٹیم میں شامل ریونیو، ایکسائیز اور پولیس نے علاقے کے ارد گرد پوست کی کاشت کو تباہ کیا۔ Drive Against Poppy Cultivation

Drive Against Poppy Cultivation: ترال میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم

یہ بھی پڑھیں: Drive Against Poppy Cultivation: پامپور میں پوست کی کاشت کے خلاف مہم

مہم کے دوران متعلقہ افسران نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس فصل کو اگانے سے پرہیز کریں۔ انتظامیہ کی جانب اس سے پہلے بھی بارگام، سیموہ علاقے میں اسی طرح کی مہم چلائی گئی تھی، جس دوران مزکورہ علاقے میں موجود پوست کی کاشت کو تباہ کیا گیا تھا۔ تاہم مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ مخصوص مقامات پر ہی پوست کو تباہ کیا گیا ہے۔Drive Against Poppy Cultivation

ABOUT THE AUTHOR

...view details