اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کووڈ 19 کے صورتحال کا جائزہ لیا - ڈاکٹر جیتندرا سنگھ

میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ سے کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔

Breaking News

By

Published : Jun 4, 2020, 12:07 PM IST

پی ایم او کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے ویڈیؤ کانفرنس کے دوران موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔

ویڈیو کانفرنسنگ میں میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ نے بھی شرکت کی۔ اس دوران کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں جانکاری حاصل کی گئی۔
ڈاکٹر جیتندرا سنگھ نے کووڈ 19 کے صورتحال کا جائزہ لیا

جیتندر سنگھ نے شرکاء کو وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ہلال شاہ نے وزیر موصوف کو ملک اور بیرون ملک میں درماندہ کشمیری باشندوں کی واپسی کے لیے مزید اقدامات اٹھانے کی بھی تلقین کی ،جس کے ردعمل میں جیتندر سنگھ نے انہیں اس سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا اور مدد کی بھی یقین دہانی کرائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details