اردو

urdu

ETV Bharat / state

Sec 144 Imposed in Verinag: پانی کی تقسیم پر تنازع، ویری ناگ میں بندشیں عائد

ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں پانی کی تقسیم، پائپ لائن کی تنصیب پر شروع ہوئے تنازعے کے بعد انتظامیہ نے امن و قانون برقرار Sec 144 Imposed in Verinagرکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

Sec 144 Imposed in Verinag: پانی کی تقسیم پر شروع تنازع کے بعد ویری ناگ میں بندشیں عائد
Sec 144 Imposed in Verinag: پانی کی تقسیم پر شروع تنازع کے بعد ویری ناگ میں بندشیں عائد

By

Published : Mar 16, 2022, 6:25 PM IST

جنوبی کشمیر South kashmir کے ویری ناگ علاقے میں پانی کی تقسیم کو لے کر شروع ہوئے تنازعے کے بعد انتظامیہ نے قصبہ میں بندشیں Sec 144 Imposed in Verinag عائد کر دیں۔

ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں بندشیں نافذ

ڈورو، ویری ناگ اور اس کے ملحقہ کئی علاقوں میں برسوں سے پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ وہیں انتظامیہ کی جانب سے ویری ناگ کے تقریباً 10 دیہات پر مشتمل آبادی کے لیے جدید پائپ لائپ نصب کیے جانے پر بعض دیہات کے لوگوں نے اعتراض ظاہر Sec 144 Imposed in Verinag کیا۔

اعتراض کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ جدید پائپ لائن نصب کیے جانے سے انکے علاقے میں پانی کی مزید قلت پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔

پائپ لائن کی تنصیب پر اعتراض کیے جانے کے بعد کئی دیہات کے باشندوں میں تنازع شروع ہوا۔ Dooru Verinag Water Crisis امن و قانون برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کیا۔

بندشوں کے سبب ویری ناگ میں عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی، علاقے میں تجارتی سرگرمیاں ٹھپ رہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details