جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے علاقہ ڈورو میں ایک خاتوں نے نجی کلینک میں ڈاکٹر کے ذریعہ جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ہے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
ڈورو: ڈاکٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام - JAMMU AND KASHMIR
رینہ واری سری نگر میں تعینات ایک ڈاکٹر نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے ڈورو شاہ آباد میں اپنے نجی کلینک میں ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر ہراسانی کی۔
ڈاکٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام
رینہ واری سری نگر میں تعینات ایک ڈاکٹر نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے ڈورو شاہ آباد میں اپنے نجی کلینک میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کیا۔