اردو

urdu

By

Published : Aug 9, 2021, 7:58 PM IST

ETV Bharat / state

پہلگام میں آزادی کا امرت مہوتسو پروگرام منعقد

پہلگام ڈسٹرک انفارمیشن آفس اننت ناگ نے آزادی کا امرت مہوتسو کے پروگرام کے تحت آج ٹاون ہال پہلگام میں کلچرل پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا۔

پہلگام میں آزادی کا امرت مہااتسو پروگرام منعقد
پہلگام میں آزادی کا امرت مہااتسو پروگرام منعقد

ایس ڈی ایم پہلکام سعید ناصر نے پروگرام کا افتتاح کیا ۔

پہلگام میں آزادی کا امرت مہااتسو پروگرام منعقد

تحصیلدار پہلگام ڈاکٹر محمد حسین نے بطور مہمان تقریب میں شرکت کی۔

کلچرل پروگرام میں 20کے قریب نوجوانوں نے حصہ لے کر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

اس موقعے پرکشمیری فنکاروں نے روایتی انداز میں ساز وسنتور پرکشمیری نغموں سے سامعین کا دل محظوظ کیا۔

مزید پڑھیں:

سرینگر: محدود افراد کے ساتھ ہی منعقد ہوگی یوم آزادی تقاریب

اس کے علاوہ شاعرانہ ماحول میں رنگ بھرنے کے لئے مقامی شاعروں نے بھی اپنا کلام پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details