اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی سی اننت ناگ نے میوہ منڈی کا دورہ کیا - بیٹنگو فروٹ منڈی

دورہ کے دوران فیس ماسک بھی تقسیم کئے اور لوگوں کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھنے کی تلقین کی۔

DEPUTY COMMISSIONER ANANTNAG VISITS FRUIT MANDI ANANTNAG
ڈی سی اننت ناگ نے میوہ منڈی کا دورہ کیا

By

Published : May 10, 2020, 9:36 AM IST

اننت ناگ کی اشاجی پورہ سبزی منڈی کو بیٹنگو فروٹ منڈی منتقل کیا گیا۔ جس کے بعد یہاں پر کاروباری سرگرمیاں شروع کی گئی ہیں۔
اس سلسلے میں ڈی سی اننت ناگ بشیر احمد ڈار نے افسران کے ہمراہ منڈی کا دورہ کیا اور وہاں پر فیموگیشن ٹنل کا افتتاح کیا۔

ڈی سی اننت ناگ نے میوہ منڈی کا دورہ کیا
اس دوران انہوں نے وہاں پر موجود لوگوں میں فیس ماسک بھی تقسیم کئے اور لوگوں کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھنے کی تلقین کی۔ ڈی سی کے مطابق لاک ڈاؤن کے نفاذ اور لوگوں تک اشیائے ضروریہ کی سپلائی کو یقینی بنانے کے لیے بیٹنگو منڈی کو چالو کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details