اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ میں لاش برآمد - J&K

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں پنزگام، کوکرناگ علاقے میں خون سے لت پت ایک شخص کی لاش دیکھنے کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

اننت ناگ میں لاش برآمد

By

Published : Jul 20, 2019, 2:01 PM IST

پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر قانونی لوازمات کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا۔

ہلاک شخص کی شناخت نظام الدین خان کے طور پر ہوئی ہے۔

لواحقین کے مطابق نظام الدین خان گزشتہ شب سے لاپتہ تھا۔

اننت ناگ میں لاش برآمد

عینی شاہدین کے مطابق خون سے لت پت لاش اور زخموں کے نشان سے قتل کا شبہہ ہوتا ہے۔

جبکہ اس ضمن میں اننت ناگ پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details