اننت ناگ: جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع اننت ناگ میں پولیس نے ایک مقامی شخص 37 سالہ محمد سلیم کلو ولد گل محمد کلو ساکنہ چانگو، ڈورو کی لاش ایک مقامی پل کے نزدیک پیر کی صبح بر آمد کر لی۔ 37 year old Man found Dead in Anantnagاطلاعات کے مطابق محمد سلیم کلو پیشہ سے نوجوان تھا اور اس طرح اچانک اُس کی لاش برآمد ہونے سے علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔
Dead Body found in Anantnag: اننت ناگ میں ایک شخص کی لاش برآمد - اننت ناگ لاش
ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں پولیس نے پر اسرار حالت میں ایک لاش بر آمد کرکے کیس درج کر لیا ہے۔ Dead Body found in Anantnag
Dead Body found in Anantnag: اننت ناگ میں ایک شخص کی لاش برآمد
پولیس نے کیس درج کر کے لاش کو طبی لوازمات کے لئے ماڈل اسپتال ڈورو منتقل کر لیا۔ Dead Body found under mysterious circumstances in Dooru anantnagپولیس کا کہنا ہے کہ قانونی و طبی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔