اجلاس میں محکمہ جل شکتی، آر اینڈ بی، پی ایم جی ایس وائی، جے کے پی سی سی، پاور پروجیکٹس، سیاحت، جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل، صحت اور دیگر شعبوں سے جڑے زیر تعمیر اور تعطل کا شکار ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
متعلقہ افسران نے ڈی سی کو اس بات سے آگاہ کیا کہ کاغذی کاروائی و دیگر لوازمات پورا نہ ہونے کی وجہ سے کئی منصوبوں کا تعمیری کام رک گیا ہے۔