اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ: ڈی سی نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا - سرکاری محکموں کے افسران

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ انشل گرگ نے ڈی سی دفتر میں منعقدہ ایک میٹنگ میں (پی ایم کے کے وائی) کے تحت ضلع میں منظور شدہ کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

DC held a review meeting with district officers
ڈی سی نے ضلع افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی

By

Published : Feb 9, 2021, 8:48 PM IST

اس جائزہ میٹنگ میں جل شکتی، صحت، پی ڈی ڈی کے علاوہ مختلف سرکاری محکموں کے افسران موجود تھے۔ اجلاس میں اس بات کی جانکاری دی گئی کہ محکمہ پی ڈی ڈی، جل شکتی، صحت اور دیگر محکموں کے لئے مختلف اسکیموں کے تحت ضلع میں 3 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے 59 کاموں کو منظوری دی گئی ہے۔ اُن 59 کاموں میں اب تک 40 ترقیاتی کام مکمل ہوچکے ہیں، جبکہ باقی دیگر کام مختلف مراحل میں جاری ہے۔

ڈی سی نے ضلع افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی

مزید پڑھیں:دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان مارچ میں ہوگا

متعلقہ افسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ تمام جاری کاموں میں تیزی لائیں، انہیں جلد سے جلد مکمل کریں اور جن کاموں میں تاخیر میں ہو رہی ہے، ان میں تاخیر کی وجوہات پیش کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details