کووڈ-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کے کے سدھا نے آج عید میلاد النبی ﷺ کے لئے تقریب کے سلسلے میں کھرم حضرت بل اننت ناگ کا دورہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: نئی اسکیم سے سیب کے تاجر ناخوش
انہوں نے وقف کے عہدیداروں سے اس روز عقیدت مندوں کی تھرمل اسکریننگ اور احتیاطی تدابیر عمل لانے کی ہدایت دی۔
اس موقع پر ڈیپٹی کمشنر نے ماسک اور ڈھائی کوئنٹل چینی مقامی اوقاف باڈی کے سپرد کی، جو عیدمیلادالنبی ﷺ کی تقریب میں استعمال کی جائے گی۔