ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ، کلدیپ کرشن سدھا نے محکمہ اینمل ہسبنڈری اور محکمہ دیہی ترقی کے چھ ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے کی پاداش میں معطل کردیا۔
اس ضمن میں متعلقہ محکموں کو سربراہان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کریں اور تین ہفتوں کے اندر رپورٹ پیش کریں۔