اس ٹنل میں لگے اسپریز سے لوگوں کو ہسپتال میں داخل ہوتے اور وہاں سے نکلتے وقت سینیٹاز کیا جائے گا تاکہ کورونا کے اثرات کو کم کیا جائے سکے اور لوگوں کو اس وبا سے نمٹنے کےلئے بیداری بھی فراہم کی جا سکے۔
کورونا وائرس: اننت ناگ میں سینیٹائزنگ ٹنل قائم - کورونا وائرس
کورونا کے اثرات سے مریضوں و تیمارداروں کو بچانے کی غرض سے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں ایک سینیٹائزنگ ٹنل قائم کی۔
کورونا وائرس: اننت ناگ میں سینیٹائزنگ ٹنل قائم
کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ کے مطابق مستقبل میں عوامی مقامات پر لوگوں کی جانوں کا تحفظ ممکن بنانے کے لیے اس طرح کے مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے۔