اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس: اننت ناگ میں کئی پولیس اہلکار صحتیاب - Covid 19 recovery cases

اننت ناگ میں کورونا وائرس مثبت بیس پولیس اہلکار صحتیاب ہوکر گھر روانہ۔

کورونا وائرس: اننت ناگ میں کئی پولیس اہلکار صحتیاب
کورونا وائرس: اننت ناگ میں کئی پولیس اہلکار صحتیاب

By

Published : Jun 4, 2020, 8:33 AM IST

جنوبی کشمیر کے پولیس لائن کھنہ بل میں تعینات کورونا وائرس سے متاثر آٹھہ پولیس اہلکاروں کو صحت یاب ہونے کے بعد باضابطہ طور رخصت کیا گیا۔

کورونا وائرس: اننت ناگ میں کئی پولیس اہلکار صحتیاب

پولیس لائن کھنہ بل میں ڈیوٹی پر مامور مذکورہ پولیس اہلکاروں کی جانچ کی گئی تھی جس دوران ان کو کورونا وائرس کے مریض ہونے کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے فوراً بعد ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔ تاہم قرنطینہ میں دو بار ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پولیس اہلکاروں کو باضابطہ رخصت کیا گیا اور انہیں اپنے گھروں کے اندر چودہ روز تک قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details