واضح رہے کہ علاقے سے کورونا کے مثبت معاملات سامنے آنے کے بعد ای ٹی وی بھارت کو لوگوں کی جانب سے لگاتار بدنظمی کی شکایات موصول ہو رہی تھی جس کے بعد یہ معاملہ متعلقہ حکام کے نوٹس میں لایا اور آج میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ کی قیادت میں علاقے کو پوری طرح سے سینیٹاز کیا گیا۔
تیلونی شانگس علاقے کو پوری طرح سینٹائز کیا گیا - sanitization drive
میونسپل کونسل اننت ناگ کی پہل کے بعد تیلونی شانگس علاقے کو پوری طرح سینٹائز کیا گیا جبکہ اس علاقے میں فیموگیشن کے عمل کا بھی آغاز ہوا۔
تیلونی شانگس علاقے کو پوری طرح سینٹائزکیا گیا
ان کے ہمراہ ایس ایچ او اچھا بل شفقت حسین بھی تھے۔ جبکہ لوگوں کو یقین دلایا گیا کہ انہیں انتظامیہ کی جانب سے مستقبل میں بھی ہر طرح کی مدد فراہم ہوگی۔
لوگوں نے انتظامیہ سے ضروری اشیاء کی ہوم ڈلیوری کا بھی مطالبہ کیا۔