یہ اجلاس کوکرناگ کی کلب میں کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔
اس کی صدارت کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پیرزادہ محمد سید نے کی۔
مزید پڑھیں:'کسی بھی امیدوار کو انتخابی مہم سے روکا نہیں گیا'
یہ اجلاس کوکرناگ کی کلب میں کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔
اس کی صدارت کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پیرزادہ محمد سید نے کی۔
مزید پڑھیں:'کسی بھی امیدوار کو انتخابی مہم سے روکا نہیں گیا'
ان کے ہمراہ پارٹی کے کئی سینئر رہنما بھی موجود تھے۔
جب کہ اجلاس میں کوکرناگ بلاک سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر پیرزادہ محمد سید نے کہا کہ آنے والے ڈی ڈی سی انتخابات میں سبھی افراد کو زیادہ سے زیادہ حصہ لینا چاہئے اور کانگریس پارٹی کی جانب سے منتخب کئے ہوئے امیدوار عرفی جان کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر واضح اکثریت سے کامیاب بنائیں۔