جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ (news of Kokernag constituency of Anantnag) سے تعلق رکھنے والے پرنس احمد شیخ کو کانگریس ہائی کمان نے ضلع کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا ہے، اس حوالے سے آج میونسپل کمیٹی کوکرناگ میں ایک مختصر تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں کانگریس پارٹی کے کارکنان نے پرنس احمد مبارکباد کو پیش کی۔
Congress General Secretary in Anantnag: ضلع اننت ناگ کے لئے پرنس شیخ جنرل سیکرٹری نامزد - کانگریس رہنما پرنس احمد شیخ
پرنس احمد شیخ نے 2018 میں کانگریس کی ٹکٹ پر بلدیاتی الیکشن (Local body elections on Congress ticket) میں حصہ لیا تھا، جس میں انہوں نے اپنی جیت کو یقینی بنایا اور تین ماہ قبل 13 کونسلروں کے سپورٹ سے انہیں میونسپل کمیٹی کوکرناگ کا پریزیڈنٹ بنایا گیا ہے۔
انہوں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں کشمیر میں جلد از جلد ریاستی درجہ بحال کریں اور اسمبلی الیکشن کا اعلان کریں، تاکہ یہاں جمہوری طرز پر ایک سرکار وجود میں آئے جو لوگوں کو پیش آنے والے مسائل سے چھٹکارا دلا سکے۔
یہ بھی پڑھیں:DDC Chairman Anantnag Visits Pahalgam: ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ کا دورہ پہلگام
واضح رہے کہ پرنس احمد شیخ نے 2018 میں کانگریس کی ٹکٹ پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیا تھا، جس میں انہوں نے اپنی جیت کو یقینی بنایا اور تین ماہ قبل 13 کونسلروں کے سپورٹ سے انہیں میونسپل کمیٹی کوکرناگ کا پریزیڈنٹ بنایا گیا ہے۔